+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 13:42:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 10 روپیہ مزید تیز ہو گیا ہے اور 227 جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ سوڈان 218 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  کوالٹی 225/230  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ وی 7 بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 254.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 18 جولائ کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اب 28 جولائ کو لگے گا۔  رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔  235/240 روپیہ کلو حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم  270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموٹیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔