+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 13:31:49
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئی چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔