+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:42:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ ہلدی کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئ ہلدی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں پرافٹ ٹیکنگ کر لی ہے۔