+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 13:43:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔