+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 12:10:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن آج مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے 6850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔