+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 13:42:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر فروری کے مہینے میں 407 کنٹینر کی آمدن تھی۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ رشیا سے مارچ اپریل 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ اگست نیو کراپ کے 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔