+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 13:41:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13675 العریبیہ 13600 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 سویرہ 13650 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائٹڈ 13075 اتحاد 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12960 ایس جی ایم 12960 اے کے ٹی 13025 ڈھرکی 13050 الائنس 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13100 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر 13100 النور 13150 ساہنگھڑ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے رات 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور تھی اور 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ اپریل کے سودوں کے رات 13550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں تو مال بک جاتے ہیں لیکن فارورڈ میں ٹریڈرز مزید مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی کوئ زیادہ مقدار میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔