+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 17:48:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔