+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2024 15:05:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں 13025/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے 13325/13335  روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں پیمنٹوں کی ضرورت ہے اس لیے بیچ ا جاتی ہے جبکہ فارورڈ میں بیچ نہیں ہے کیونکہ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں سودے لیے ہیں۔ ان ریٹوں میں نقصان ہے۔