+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2024 20:57:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13035/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 25 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13325 کا خریدار بن جاتا ہے۔