+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2024 18:39:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13030 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت آؤٹ سائیڈر انویسٹرز ذہنی طور پر تھک کر چینی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد پورے پنجاب اور کے پی کے میں وارہ ہے۔ ہر جگہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ ہی لوڈ ہو کر جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ میں لفٹنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ تینوں ملوں میں تقریباً 250/300 ٹرک کی لفٹنگ روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت ھے