+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 20:27:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/40 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 سے 13010/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13300/325 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی لیکن اوپر سطح پر پیمنٹ کا پریشر ھے۔ ڈیلروں نے ملوں میں کافی مال خریدے ہوے تھے اور پچھلے ہفتے حاضر میں کام نہیں تھا جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو دو چار روز میں پیمنٹ کی تنگی دور ہو جائے گی اور مارکیٹ میں کچھ نہ کچھ بہتری ضرور دیکھنے کو ملے گی۔