+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 15:20:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 109.5 سے 110 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔