+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2024 16:49:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13150 جبکہ گھوٹکی 13010 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 13485 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ہے مارکیٹ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے