+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2024 18:20:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو۔ کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13450روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اوپر ریٹو والے مال ہیں ۔اس لیےمضبوط ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے کیونکہ کوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے تھی ۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔گاہک بن جاتا ہے ۔