+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2024 17:40:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ  کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے کالے چنے کی۔