+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 29 2024 18:44:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر ایرانی مال کے کام ہو رہے ہیں موٹے چنے میں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین کابلی چنے کی مارکیٹ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 12 ایم ایم کے ریٹ 1450 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم کا ریٹ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔