+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 14:30:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے مارچ شپمنٹ 3000 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل رہے ہیں اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں کام نہیں کر رہے ہیں ریٹ کافی اونچا ہے۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہیں اکا دکا مال ہیں اپنا ہی ریٹ مانگتے ہیں 90000 ریٹ بولتے ہیں۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔