+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 14:16:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 134.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔