+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 16:05:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13475/13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13550 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ مارچ 14060 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔