+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 14:43:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔