+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 12:57:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرسوں کراچی پورٹ پر 230 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔