+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 12:53:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 50 دن میں مارکیٹ سست ہی رہی ہے۔ پہلے ایکسپورٹ میں تھوڑا ریٹ بہتر ہوا تھا جس کی وجہ سے پاکستان سے تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی جنوری کے دوسرے ہفتے میں تھل کی مارکیٹ 7500 تک چلی گئ تھی تاہم اس کے بعد سے مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔