+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 11:29:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی 1.50 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 109.50 سے 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔  مارکیٹ بہتر ہے فل الحال