+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2024 13:27:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر سفینہ وغیرہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 13750 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 اے کے ٹی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں کام صحیح گرم ہے۔ اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی میں پرانے مال 1/2 میں ختم ہو جائیں گے۔ ان کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13745/13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔