+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2024 13:04:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا 7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔