+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2024 12:31:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزیدداری نہیں ہے۔ فروری کے بعد تل کی لوکل ڈیمانڈ بھی کمزور ہو جاتی ہے۔