+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 17:45:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ تاہم ملرز گاہک نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ کراچی گوار میل کا ریٹ 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔