+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 15:18:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ 
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔