+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 14:37:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جو لیٹ ہو گئ ہے۔ 19 فروری کو نپر مسور کی آمدن متوقع ہے 60/70 کنٹینر کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اونچے بھاؤ ہیں۔بکنگ نمبر 2 کوالٹی مال 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 37 روپیہ کلو اوپر ہے۔