+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 17:48:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھوڑی نیچے جاتی ہے تو گاہکی ا جاتی ہے اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے۔