+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 17:30:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔