+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 14:45:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 75 پیسے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔