+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 14:39:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ کے سودوں میں پہلے تو گاہکی نہیں تھی ابھی گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ فروری کے سودوں کا 13885 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔