+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 14:28:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز کا 15 فروری تک کا لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی ہو سکتا ہے۔ جہاز میں مزید مال بک کروایا گیا ہے جس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔