+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 13:54:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.25 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 178.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال 5 فروری کے سودوں کی کٹنگ جاری ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔