+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 18:14:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورتحال ھے۔