+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 17:08:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مندی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ کے 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن وہ مال باریک ہوتے ہیں بکتے نہیں ہے۔ ملرز نہیں خریدتے ہیں کوئ نئے امپورٹرز جو پہلی دفعہ کام کرتے ہیں منگوا لیتے ہیں۔ پھر بکتے نہیں ہیں.