+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 14:56:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 13700 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/400 نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال ہلکے اور مکس آ رہے ہیں۔ 8/10 دن تک آمدن ختم ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاں کہیں رمضان المبارک کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔