+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 21:24:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم ہے۔ 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 فروری 183.5 جبکہ 5 مارچ 188 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔