+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 19:21:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے