+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 17:22:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 96 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5303 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔