+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 17:17:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 181.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودے تیز ہوئے ہیں اور 185.5/186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔