+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 14:41:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2900 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مال خریدنے چاہیے نیچے جہاں بکرا شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔