+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 12:39:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔