Sugar | چینی
Jun 12 2024
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 22 2024 12:58:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2024 12:50:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ آج 800 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17000 سے 19050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 4500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Feb 22 2024 12:41:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 22 2024 12:34:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ پچھلے ہفتے میں 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5451 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اگر انڈیا مارکیٹ میں تیزی بنتی ہے تو لوکل پاکستان میں جزباتی طور پر مزید مظبوط ہو جائیں گے۔ .
Feb 22 2024 12:32:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 191.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 22 2024 12:26:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگی کے 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 22 2024 12:19:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ کی میعاد بڑھا کر 30 اپریل کر دی ہے جس کی وجہ سے آج بکنگ تیز ہو گی اور لوکل مارکیٹ بھی 150 ہو گئ تھی کل رات .
Feb 21 2024 18:06:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2024 18:04:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13375 اے کے ٹی 13365 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13660/65 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Feb 21 2024 17:40:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Feb 21 2024 17:15:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2024 17:14:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 17:04:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 16:57:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں مارکیٹ تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن انتہای کم ہے۔ ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Feb 21 2024 16:53:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 145.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 16:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور حاضر ڈلوری والے مالوں کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13949 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 16:31:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 مارچ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 21 2024 16:28:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 16:23:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13675 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14185/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Feb 21 2024 15:03:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 21 2024 14:47:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Feb 21 2024 14:37:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 14:36:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18000 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 21 2024 14:35:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3200 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ نیچے بکرا سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے بکرا سست ہوا ہے۔ .
Feb 21 2024 14:00:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13700 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14210 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 13:52:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185.25/185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ .
Feb 21 2024 13:44:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:44:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تک 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 21 2024 13:43:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری والے مال ماش ثابت ایس کیو 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ماش ثابت چمن کوالٹی 16300 تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2024 13:37:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13750 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13385 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سکنڈ باندھی نوڈھیرو 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی ملیں فل حال مال بیچ رہی ہیں جس کی وجہ سے کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی کی متوقع ہے۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا نکلا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott