+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 18:53:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13370 جبکہ فروری کے سودوں کا 13830/35 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے