+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 18:39:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔