+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 18:28:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 ہے جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13360 کا گاہک ہے۔ فروری کے سودے ھی تیز ہیں اور 13810 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں بیچ کم ہے۔