+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 18:17:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام میں بھی گرم ہی تھی۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 179/179.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7325 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں۔